بین الاقوامی

امریکی میزائل و بم حملے غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے: روس

روسی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایک خود مختار ریاست پر میزائل اور بم حملے کرنا غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے۔ 

85 / 100 SEO Score

امریکی حملے غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے: روسمیزائل و بم

ماسکو سے روسی وزارتِ خارجہ نے مزید کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون، اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے، ہم جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

میزائل و بممیزائل و بم

روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق حالات کو سیاسی اور سفارتی راستے پر واپس لانے کی کوششیں بڑھائی جائیں۔

 

 

 

چین و روس کا رابطہ، جنگ کے سفارتی حل پر زور

 

 

 

 

 

میزائل و بم

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button