بین الاقوامی

امریکی مداخلت پر دفاعی صلاحیت استعمال کریں گے، کاظم 

ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ مداخلت کرتا ہے تو دفاعی صلاحیت استعمال کریں گے، حملہ آوروں کو سبق سکھائیں گے۔

83 / 100 SEO Score

امریکی مداخلت پر دفاعی صلاحیت استعمال کریں گے، کاظم امریکی مداخلت

 اپنے ایک بیان میں کاظم غریب آبادی نے کہا کہ امریکہ اسرائیلی جارحیت روکنا نہیں چاہتا تو اس میں شامل بھی نہ ہو۔ ہم نے کبھی کوئی جنگ شروع نہیں کی اور نہ کبھی تنازع کو بڑھایا۔ ملٹری آپریشنز کے لیے ہمارے پاس تمام آپشنز موجود ہیں۔

امریکی مداخلت

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کے جابر حکمرانوں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔امریکی مداخلت

ایرانی میزائلوں نے سروکا ہسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ جب کہ اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ آج کے حملے کا خامنہ ای سے بدلہ لیں گے۔

 

تازہ ترین ایرانی میزائل حملہ، نیتن یاہو آگ بگلولہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button