بین الاقوامی

امریکی حملے کے بعد ایران کی بڑی کارروائی

امریکی حملے کے بعد ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کا نیا سلسلہ شروع

85 / 100 SEO Score

امریکی حملے کے بعد ایران کی بڑی کارروائیامریکی حملے کے بعد

 اسرائیلی شہر حیفا پر متعدد ایرانی میزائل گرنے کی اطلاعات ہیں۔ تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں جنگی سائرن بجنے پر فضائی دفاعی نظام کو فعال کیا گیا ہے۔ ایران کے خلاف اسرائیل کی جنگ میں امریکہ بھی کود پڑا ہے۔ امریکہ نے ایرانی 3 ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا۔

امریکی حملے کے بعدامریکی حملے کے بعد

 ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں امریکی صدر نے لکھا کہ فردو، نطنز اور اصفحان میں نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے، فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کر دی گئی۔

 

تاریخ کا نیا محور تخلیق ہو گیا، نیتن یاہو

 

 

امریکی حملے کے بعد

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button