بین الاقوامی

امریکہ نے فردو جوہری سائٹ پر 6 بنکر بسٹر بم استعمال کیے: میڈیا

امریکی میڈیا نے کے مطابق امریکہ نے فردو جوہری سائٹ حملے میں 6 بنکر بسٹر بم استعمال کیے

86 / 100 SEO Score

امریکہ نے فردو جوہری سائٹ پر 6 بنکر بسٹر بم استعمال کیے: میڈیافردو جوہری سائٹ

میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ ایران پر مزید فضائی حملوں کا کوئی منصوبہ نہیں۔ امید ہے فضائی حملوں سے سفارتکاری کی راہ ہموار ہوگی۔ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا منصوبہ زیر غور نہیں۔

فردو جوہری سائٹفردو جوہری سائٹ

ایرانی تنصیبات پر حملے سے چند گھنٹے قبل امریکہ نے اپنے بی ٹو بم بار طیارے بحرالکاہل کی جانب روانہ کئے تھے۔ ایران کی دیگر جوہری سائٹس پر حملے میں 30 ٹوماہاک میزائل کا استعمال کیا گیا۔

امریکہ کا ایران پر حملہ 3 ایٹمی تنصیبات نشانہ

 

 

 

 

 

 

فردو جوہری سائٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button