بین الاقوامی

امریکہ: میوزیم کے باہر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

مریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں میوزیم کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکہ: میوزیم کے باہر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی دارالحکومت میں واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میںخاتون سمیت ایک مرد ہلاک ہوگیا۔ امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اپنے بیان میں بتایا کہ یہودی میوزم کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد اسرائیلی سفارت خانے کے ملازم تھے۔ امریکہ میں اسرائیلی سفیر نے واقعے کو دہشت گرد کارروائی قرار دے دیا۔ واقعے کے حوالے سے امریکی اٹارنی جنرل پامیلا بونڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ فائرنگ کے وقت اس مقام پر موجود تھیں۔

لاس اینجلس، تیز ہواؤں سے آگ مزید شدت اختیار کریگی

وادی سندھ کے مجسمے اور مورتیاں

مٹی کی مورتیوں میں دکھائی گئی عورتوں جیسی ہے۔ کانسی کا یہ اصل مجسمہ نیشنل میوزم آف انڈیا دہلی میں ہے ۔ ( 2 ) کانسی کا ایک اور چھوٹا سا مجسمہ بھی ہے جو بناوٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button