Site icon MASHRIQ URDU

امریکہ سے مدد مانگنا، اسرائیل کی کمزوری ثابت ہے: سپریم لیڈر

امریکہ سے مدد مانگنا

امریکہ سے مدد مانگنا، اسرائیل کی کمزوری ثابت ہے: سپریم لیڈر

مشرق اردو، نیتن شاہو

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی کمزوری اب سب کے سامنے ہے۔ صہیونی حکومت کے امریکی دوست منظر میں داخل ہو چکے ہیں۔

امریکہ سے مدد مانگنا

ایرانی سپریم لیڈر نے لکھا  ہے کہ صہیونی حکومت کے امریکی دوست ایسی باتیں کہہ رہے ہیں جو صہیونی حکومت کی کمزوری اور نااہلی کو ظاہر کرتی ہیں۔

آیت اللّٰہ خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ ایرانی عوام دشمن کے سامنے بلاخوف ڈٹے رہیں اور اپنے طرزِ عمل سے دشمن کو بتا دیں کہ وہ اس سے خوفزدہ نہیں۔

تازہ ترین ایرانی میزائل حملہ، نیتن یاہو آگ بگلولہ

Exit mobile version