بین الاقوامی
امریکہ:گرین کارڈ ہولڈر کو مستقل رہائش کا حق نہیں،نائب صدر
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ گرین کارڈ ہولڈرز کو امریکا میں مستقل رہائش کا حق حاصل نہیں

امریکہ:گرین کارڈ ہولڈر کو مستقل رہائش کا حق نہیں،نائب صدر
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ گرین کارڈ ہولڈرز امریکی شہریوں جیسے حقوق کے مالک نہیں۔ حکومت کسی کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرے تو اسے رکنے کا کوئی قانونی حق حاصل نہیں ہوگا۔ غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد میں 95 فیصد کمی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اسٹوڈنٹ ویزے کے حامل افراد پر بھی سختی کی جائے گی۔ خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔