||Mashriq Urdu||
انھوں نے کہا کہ امریکا نے میزائل تعینات کیے تو روس ایسے میزائلوں کی تعیناتی سے اپنی تمام رضاکارانہ پابندیاں اٹھالے گا۔
روسی صدر نے کہا ہم جوہری ہتھیاروں کی برانڈنگ نہیں کر رہے، یہ نیوکلیئر ڈیٹرنس کی پالیسی ہے۔ اسٹریٹجک نیوکلیئر ہتھیاروں کی صلاحیت برقرار رکھنا جاری رکھیں گے۔