تازہ ترینبین الاقوامی

امریکا نے چین کے 23 اداروں پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے مزید درجنوں اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

80 / 100 SEO Score

امریکاتجارتی نے مزید درجنوں اداروں کو تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بار 32 اداروں کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے، جن میں سے 23 چین سے تعلق رکھتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امریکا کا یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے تناؤ کی عکاسی کرتا ہے اور ساتھ ہی کنٹرول کو مزید سخت کرنے کی امریکی پالیسی کو بھی ظاہر کرتا ہے۔

کراچی: 29 سالہ شخص نیگلیریا سے جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button