بین الاقوامی
امریکا نے ایران میں بغاوت کا سوچا تو عوام نمٹ لے گی،خامنہ ای
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا ردعمل سامنے آگیا۔

امریکا نے ایران میں بغاوت کا سوچا تو عوام نمٹ لے گی،خامنہ ای
آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایسا کوئی اقدام کیا تو اسے سخت جوابی دھچکا پہنچے گا۔
آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا نے پہلے کی طرح ایران میں بغاوت کا سوچا تو ایرانی عوام خود نمٹ لے گی۔ واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز جوپری معاہدہ نہ کرنے کی صورت میں ایران پر بمباری کا کہا تھا۔