بین الاقوامی

امریکا:مشرق وسطیٰ طیارہ بردار بحری بیڑے کی تعداد میں اضافہ

یمن میں امریکی حملے اور ایران کے ساتھ کشیدگی کے بعد پینٹاگون نے مشرق وسطیٰ میں تعینات طیارہ بردار بحری بیڑے کی تعداد بڑھا کر 2 کرنے کا اعلان  کیا ہے۔

امریکا:مشرق وسطیٰ طیارہ بردار بحری بیڑے کی تعداد میں اضافہ

پینٹاگون نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایک بحری بیڑا مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کم از کم چار بی ٹو بمبار طیارے بحرہند کے جزیدے ڈیاگو گارسیا میں امریکی برطانوی فوجی اڈے پر پہنچا دیئے گئے ہیں ۔

سفری پابندیاں،پاکستانی،افغانی، امریکہ داخلہ بند 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button