علاقائی

بلوچستان:پاکستان مسلم لیگ (ن) پارلیمانی گروپ کا اجلاس

پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کے اجلاس کا دوسرا سیشن پارٹی کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی سربراہی میں منعقد ہوا

بلوچستان:پاکستان مسلم لیگ (ن) پارلیمانی گروپ کا اجلاس

اجلاس میں سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی۔صوبائی وزیر عبد الرحمن کھیتران صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو صوبائی پارلیمانی سیکرٹری حاجی محمد خان لہڑی۔ صوبائی وزیر مشیر ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ حاجی ولی محمد نوریزئی نے شرکت کی۔ اجلاس میں پارلیمانی رہنماؤں نے صوبے میں پارٹی کی کارکردگی ورکرز کے مسائل اور صوبے کے سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا۔

اوستہ محمد: سیکیورٹی مسائل اے ٹی ایف کی چار ٹیموں کی تشکیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button