قومی خبریں

امت متحد ہو تو فلسطین آزاد ہو سکتا ہے: طاہر اشرفی

حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو جائے تو فلسطین آج آزاد ہو سکتا ہے۔

امت متحد ہو تو فلسطین آزاد ہو سکتا ہے: طاہر اشرفی

لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرتار پور پاکستان میں مذہبی رواداری کی زندہ مثال ہے۔

پاکستان سے سعودیہ اب نہ کوئی بھکاری جائے گا اور نہ ہی منشیات فروش: طاہر محمود اشرفی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button