قومی خبریں

کسان اور زراعت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی: ہمایوں اختر خان

سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ  این اے 97 کے عوام کو محرومیوں سے نکالنا میرا مشن ہے۔

83 / 100 SEO Score
کسان اور زراعت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی: ہمایوں اختر خانکسان اور زراعت

ہمایوں اختر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کو کسان اور زراعت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی، حکومت کو چاہیے کہ وہ کسان تک براہ راست سبسڈی پہنچائے۔

اُنہوں نے کہا کہ ترقی اور وسائل کی تقسیم میں شہری اور دیہی علاقوں کی تفریق کو ختم کرنا ہوگا، حکومت دیہی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ این اے 97 میں برادری اور وڈیرہ شاہی نظام کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا ہے۔

بھارت میں کسان تحریک پھر متحرک، ‘دہلی چلومارچ’ شروع

کسان اور زراعت

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button