قومی خبریں
تحریک انصاف:عمران خان کی 3 بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
عمران خان سے ملاقات کے لیے تینوں بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔

تحریک انصاف: بانی عمران خان کی 3 بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
عمران خان سے ملاقات کے لیے تینوں بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔
اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ایڈووکیٹ احمد اویس بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔
تحریک انصاف
بیرسٹر گوہر خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو سماعت میں جانے کی اجازت مل گئی تھی۔
پہلے علیمہ خان کو توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت میں جانے کی اجازت نہیں ملی تھی تاہم بعد میں انہیں بھی اجازت مل گئی۔