قومی خبریں

القادر ٹرسٹ کا فیصلہ کل ساڑھے 11 بجے 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل ساڑھے گیارہ بجے دن سنایا جائے گا۔

القادر ٹرسٹ کا فیصلہ کل ساڑھے 11 بجے سنایا جائے گا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ کل ساڑھے گیارہ بجے دن سنایا جائے گا۔

القادر ٹرسٹ کیس، فیصلہ پھر مؤخر

ذرائع کے مطابق عدالتی عملے کی جانب سے عمران خان کے وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کل جمعہ کے روز ساڑھے گیارہ بجے القادر ٹرسٹ کیس کا محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button