قومی خبریں

افغان جرگہ بغیر مذاکرات کابل روانہ ہوگیا

طورخم باڈر پر کشیدگی مذاکراتی جرگہ تعطل کا شکار ہے، افغان جرگہ مذاکرات کے بغیر طورخم سے کابل روانہ ہوگئے۔

افغان جرگہ بغیر مذاکرات کابل روانہ ہوگیا

افغان جرگہ نے پاکستانی مذاکراتی جرگہ پر تحفظات کا اظہار کردیا، افغان جرگہ کا موقف ہے کہ پاکستانی جرگہ ممبران کی لسٹ میں رد و بدل کیا گیا ہے۔ پاکستانی ممبر جواد حسین کاظمی کا کہنا ہے کہ پاک افغان مشترکہ جرگہ کی طورخم سرحد پر آج حتمی نشست تھی۔ افغان جرگہ کے سربراہ کے  ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ  افغان جرگہ کو مذاکرات پر آمادہ کریں گے۔ طورخم کشیدگی کا حل صرف جرگہ مذاکرات ہے۔

کرم میں جرگہ و حکومتی کاوشوں سے حالات معمول پر آ رہے ہیں: علی امین گنڈاپور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button