قومی خبریں

افغانستانی امریکی اسلحہ ہم استعمال کر رہےہیں،عرفان صدیقی

عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ امریکا اسلحے کے ذخائر افغانستان چھوڑ گیا۔ استعمال ہم پر ہو رہا ہے

افغانستانی امریکی اسلحہ ہم استعمال کر رہےہیں،عرفان صدیقی

پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ امریکی اسلحے کے ذخائر اب ہمارے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری کوشش کو ڈونلڈ ٹرمپ نے سراہا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ جب اے پی ایس کا معاملہ ہوا تھا ہم سب اکٹھے تھے۔ اس وقت ہمیں سیاسی مفادات ایک طرف رکھ دینے چاہئیں۔ نیشنل ایکشن پلان کی شقوں پر عمل نہیں ہوسکا۔ ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہمارے 80 ہزار شہری دہشت گردی کا نشانہ بنے۔

بنوں: پولیس موبائل کے قریب دھماکا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button