قومی خبریں
اسپیکر قومی اسمبلی: ہائیکورٹ جج کے ریمارکس پر رولنگ
سردار ایاز صادق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے ریمارکس پر رولنگ دے دی۔

اسپیکر قومی اسمبلی: ہائیکورٹ جج کے ریمارکس پر رولنگ
اسمبلی اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایک جج صاحب کا پارلیمنٹ بارے بیان سامنے آیا ہے، بیان پارلیمنٹ پر حملہ ہے۔ کسی کو پارلیمنٹ سے متعلق بیان بازی کا حق نہیں، یہ ناقابل قبول ہے۔
یاد رہے جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا تھا کہ عدلیہ، پارلیمنٹ اور انتظامیہ سمیت تمام ستون گِر چکے ہیں۔