قومی خبریں

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے عہدیداران کا اعلان

85 / 100 SEO Score

عہدیداران کا اعلانتحریک تحفظ آئین پاکستان

سلمان اکرم راجہ نے تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے عہدیداران کا اعلان کر دیا۔

جاری کیے گئے بیان میں سلمان اکرم راجہ نے بتایا ہے کہ تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے چیئرمین محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس وائس چیئرمین ہوں گے۔

تحریک تحفظ آئین پاکستانتحریک تحفظ آئین پاکستان

انہوں نے بتایا کہ اسد قیصر سیکریٹری جنرل، صاحبزادہ حامد رضا سیکریٹری اطلاعات، اخونزادہ حسین یوسف زئی ترجمان ہوں گے۔

سلمان اکرم راجہ کے مطابق مصطفیٰ نواز کھوکھر اور اختر مینگل تحریک کے مرکزی کرداروں میں شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ تحریکِ میں کئی جماعتوں کے اہم رہنما شامل ہیں، یہ تحریک آئین کی بالادستی، عدلیہ و جمہوریت کے تحفظ کی جدوجہد کرے گی۔

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی ایجنڈا تیار

تحریک تحفظ آئین پاکستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button