تازہ ترینصنعت وتجارت

اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں 1123 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا تاہم بعد میں انڈیکس نیچے اوپر ہوتا رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 342 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 6 ہزار 617 پر آ گیا۔

کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 7 ہزار 519 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 6 ہزار 274 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button