تازہ ترینقومی خبریں
اسلام آباد میں زلزلےکے شدید جھٹکے
راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، ایبٹ آباد، گلگت، چترال میں زلزلےکے شدید جھٹکے

اسلام آباد
، راولپنڈی، پشاور اور ایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
گلگت شہر اور گردونواح میں بھی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات اور مالاکنڈ میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 5.6 اور گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، مرکز ہندوکش ریجن افغانستان
ہے۔









