تازہ ترینجرم و سزا

اسلام آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ

اسلام آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ ، مقامی صحافی جاں بحق

81 / 100 SEO Score

اسلام آباداسلام آباد: تھانہ پتریاٹہ کی حدود میں فائرنگ سے مقامی صحافی ظفر سعید ستی جان بحق ہو گئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ان کا رشتے کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔  ظفر سعید ستی کو دو گولیاں لگیں، ابتدائی کارروائی کے بعدلاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مری منتقل کیا گیا اسلام آبادہے،۔ملزمان موقع سے فرارہوگئے لیکن بعد ازاں پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

49 فلسطینی خواتین اسرائیل کی زیرِ حراست

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button