قومی خبریں
اسلام آباد: تعلیمی ادارے، دفاتر کھولنے کا اعلان
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔


اسلام آباد: تعلیمی ادارے، دفاتر کھولنے کا اعلان
انتظامہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی سرکاری تعطیل یا بندش کی اطلاعات بے بنیاد ہیں، آج سکول، کالج اور دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں آج سکولز معمول کے مطابق کھلیں گے۔
پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے، وزیر تعلیم










