قومی خبریں
عمران خان کی رہائی کیلئے اٹھنے والی ہر آواز کو خوش آمدید کہتے ہیں، عمر ایوب
عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے اٹھنے ہر آواز کو خوش آمدید کہتے ہیں

اسلام اباد (مشرق اردو) عمر ایوب نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کے لیے اٹھنے والی ہر آواز کو خوش آمدید کہتے ہیں، عمران خان چیئرمین سیاسی قیدی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو غیر قانونی طور پر سیاسی مقدمات کے تحت گرفتار کر رکھا ہے اور وہ سیاسی قیدی ہیں۔
اس سے قبل بیرسٹر گوہر نے کہا تھا کہ امریکا سمیت کسی بھی ملک کی مدد کے خواہشمند نہیں۔