بین الاقوامی
اسرائیل ہسپتال اور ایمبولینس کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی
ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل حملوں میں ہسپتال اور ایمبولینس کو نشانہ بنا رہا ہے۔

اسرائیل صحت کے مراکز اور ایمبولینس کو نشانہ بنا رہا ہے: ایرانی
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر صحت محمد رضا ظفر قندی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اب تک 3 ہیلتھ سینٹر اور 6 ایمبولینسز پر حملہ کرچکا ہے۔
ہسپتال اور ایمبولینس
ان حملوں میں 1 بچہ اور 2 ہیلتھ ورکرز شہید ہوئے ہیں۔ ایران پر اسرائیلی حملوں میں 15 ایئر ڈیفنس اہلکار اور فوجی شہید ہوئے ہیں۔