بین الاقوامی

اسرائیل کی مذمت پر طالب علم گرفتار

ٹرمپ انتطامیہ نے امریکا میں فلسطین کے حامی طلبا کے خلاف امیگریشن کریک ڈاؤن شروع کردیا

اسرائیل کی مذمت پر طالب علم گرفتار

ورجینیا سے عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جنگ اور مظالم کےخلاف بولنے والے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طالبعلم کو  گرفتار کر لیا گیا۔امیگریشن حکام نے جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے بھارتی طالبعلم کو ورجینیا سے گرفتار کیا۔  طالبعلم بدر خان سٹوڈنٹ ویزا پر امریکا میں موجود تھا۔ واضح رہے کہ بدر خان کی اہلیہ فلسطینی نژاد امریکی شہری ہیں۔

اسرائیلی: غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button