بین الاقوامی

اسرائیل کا غزہ پر حملہ پولیس چیف سمیت 50 فلسطینی شہید

اسرائیل کا غزہ پر حملہ غزہ پولیس چیف محمود صلاح اور معاون حسان مصطفیٰ سمیت مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیل کا غزہ پر حملہ غزہ پولیس چیف محمود صلاح اور معاون حسان مصطفیٰ سمیت مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدید سردی سے ساتواں نومولود جاں بحق ہوگیا، کھلے آسمان تلے خیموں میں بے گھر فلسطینیوں کی ٹھنڈ سے اموات کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

غزہ پر نیا سال شروع ہوتے ہی اسرائیلی حملے

دوسری جانب غزہ جنگ کی طوالت اسرائیلی فوجیوں میں ذہنی دباؤ کا سبب بن گئی ہے۔ گذشتہ سال 28 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کرلی جبکہ ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے بھی انکار کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button