بین الاقوامی

اسرائیل کا شمالی غزہ کے مکینوں کو فوری انخلاء کا حکم

اسرائیل نے شمالی غزہ کے شہریوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

اسرائیل کا شمالی غزہ کے مکینوں کو فوری انخلاء کا حکم

اسرائیل کی جانب سے بیت حانون اور شیخ زاہد کے علاقے کے رہنے والوں کو فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ جلد ایک بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب غزہ کی پٹی میں اسرائیل حملوں میں 36 افراد شہید ہوئے ہیں۔ فلسطینی شہری دفاع نے بتایا ہے کہ فضائی حملے سے تباہ ہونے والے 1 گھر میں 6 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں میاں بیوی اور ان کے 4 بچے شامل ہیں۔

غزہ میں غزائی قلت اور اسرائیلی حملے جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button