قومی خبریں

ہر سال 10 مئی کو یوم ’معرکۂ حق‘ منانے کا اعلان

پریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی کو یوم ’معرکۂ حق‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ 

ہر سال 10 مئی کو یوم ’معرکۂ حق‘ منانے کا اعلان

اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یوم معرکۂ حق ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا۔  انھوں نے کہا کہ بہادر افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں نے ہمارے سر فخر سے بلند کر دیے ہیں۔

آپریشن بنیان المرصوص: بھارت میں ایئربیس ادھم پور، براہموس اسٹوریج و متعدد اہداف تباہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button