قومی خبریں

اسرائیل نے حملہ کیا تو شدید ردعمل کا سامنا ہوگا: ایرانی

ایران ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے دوبارہ کوئی اقدام کیا تو شدید ترین ردعمل کا سامنا ہوگا۔

85 / 100 SEO Score

اسرائیل نے حملہ کیا تو شدید ردعمل کا سامنا ہوگا: ایرانی

اسرائیل نے حملہ کیا تو شدید ردعمل
ایران

ترجمان ایرانی فوج بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے دوبارہ کوئی اقدام کیا تو شدید ترین ردعمل کا سامنا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابو الفضل شکارچی نے بیان میں کہا کہ حالیہ اسرائیلی جارحیت کی بنیادی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔

اسرائیل نے حملہ کیا تو شدید ردعمل

ترجمان ایرانی فو ج نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج مکمل تیاری کی حالت میں ہیں۔اسرائیل نے حملہ کیا تو شدید ردعمل انہوں نے کہا ہے کہ اسرائیل نے دوبارہ کوئی اقدام کیا تو ایرانی ردعمل زیادہ طاقتور، شدید اور مؤثر ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایران نے اپنے حملوں کے ذریعے اسرائیل کو جارحیت روکنے پر مجبور کیا، اب دشمن کو سمجھ لینا چاہیے ڈیڑھ ارب مسلمان کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

 

قطر، بحرین، کویت اور عراق میں امریکی اڈوں پر ایران کا میزائل حملہ

 

اسرائیل نے حملہ کیا تو شدید ردعمل

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button