بین الاقوامی
اسرائیل ایران سمیت 7 جنگیں رکوائی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے تجارت سے پاک بھارت جنگ روکی۔

اسرائیل ایران سمیت 7 جنگیں رکوائی، ٹرمپ
ورجینا میں تقریب سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 7 جنگیں رکوا چکا ہوں۔ اسرائیل اور ایران جنگ بھی رکوائی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک اب بھی روس سے تیل خرید رہے ہیں۔
مختلف ممالک پر ٹیرف عائد کرنے سے امریکہ کو فائدہ ہورہا ہے۔ آٹزم سے متعلق اہم اعلان پیر کے روز کیا جائے گا۔









