قومی خبریں

ارشد شریف قتل: کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ 

ارشد شریف قتل: کیس سماعت کیلئے مقرر

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس نعیم اختر افغان شامل ہیں۔  حسن اظہر رضوی جسٹس سپریم کورٹ اور جسٹس شاہد بلال بینچ کا حصہ ہیں۔

سپریم کورٹ آئینی بینچ مزید 5 ججوں کی منظوری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button