قومی خبریں

اختر مینگل،اچکزئی، عمران خان سے ملاقات کریں گے

محمود خان اچکزئی اوراختر مینگل عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ اپوزیشن نے تصدیق کردی۔

اختر مینگل،اچکزئی، عمران خان سے ملاقات کریں گے

اخونزادہ حسین یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عمران خان سے بلوچستان، خیبرپختونخوا کی صوتحال پر مشاورت ہوگی۔ سلمان اکرم راجا نے حکومت اور تمام پارٹیوں کو ساتھ بیٹھنے کا مشورہ دیا۔  کہا کہ جعفر ایکسپریس واقعے کے بعد قوم کے پاس اکٹھے ہونے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ٓ عمر ایوب نے عمران خان اور پی ٹی آئی کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گردی کی مذمت کی۔ کہا کہ بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے، اپنے جوانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشت گردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔

حق مانگو الزامات لگ جاتے ہیں: محمود خان اچکزئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button