قومی خبریں

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا سالانہ اجلاس،انتخاب

سرمد علی ای پی این ایس کے صدر جبکہ ناز آفرین سہگل سینئر نائب صدر منتخب ہوگئیں۔ 

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا سالانہ اجلاس،انتخاب

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (ای پی این ایس) کے سالانہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ نئی ایگزیکٹیو کمیٹی کے انتخابات کیلئے اے پی این ایس اجلاس منعقد ہوا۔ سرمد علی صدر اور ناز آفرین سہگل سینئر نائب صدر منتخب ہوگئیں۔ ایم اطہر قاضی سیکریٹری جنرل جبکہ شہاب زبیری نائب صدر منتخب ہوئے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ محسن بلال جوائنٹ سیکریٹری جبکہ نوید کاشف فنانس سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے الیکشن میں نئی ایگزیکٹیو کمیٹی کے انتخاب پر عہدیدران کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت میڈیا کو ریاست کا چوتھا ستون سمجھتی ہے اور گورننس کی بہتری کیلئے میڈیا کی تعمیری تنقید کی حوصلہ افزائی کرتی ہے.

پیکا ایکٹ: حکومت سے جواب طلب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button