تازہ ترینکھیل

آصف علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

فیصل اآباد: قومی کرکٹر آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

83 / 100 SEO Score

 فیصل آباد: قومی کرکٹر آصف علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹآصف علی کا اعلان کر دیا۔

سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے مدل آرڈر بلے باز کا کہنا تھا ’الحمدللہ، پاکستان کی جرسی پہننا میرے لیے سب سے بڑا وقاراور میدان میں ملک کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا سب سے فخریہ باب رہا ہے۔‘

انہوں نے اپنے مداحوں، ساتھی کھلاڑیوں اور کوچز کی جانب سے اعتماد دکھانے اور سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خاندان اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو خوشی اور غم (بشمول ورلڈ کپ کے دوران ان کی بیٹی کے انتقال پر) کے مواقع میں ان کے ساتھ رہے۔انہوں نے کہا کہ وہ ڈومیسٹک اور دنیا بھر میں لیگ کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔آصف علی

واضح رہے آصف علی نے 21 ایک روزہ اور 58 ٹی ٹوئنٹی انٹرنشنلز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button