کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آج سے آغاز

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آج آغاز ہو رہا ہے۔ پہلا میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آج سے آغاز۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق صدر آصف علی زرداری افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

تقریب میں پاکستان ایئر فورس شیر دل شو کا شاندار فضائی مظاہرہ کرے گی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ٹورنامنٹ کی تیاریوں اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button