بین الاقوامیتازہ ترین

آبنائے ہرمز پر عدم استحکام دشمن کی قانون شکنی کا نتیجہ: ایرانی وزیرِ خارجہ

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر عدم استحکام، امریکا اور اسرائیل کی جارحیت اور قانون شکنی کا نتیجہ ہے۔

83 / 100 SEO Score

آبنائے ہرمزآبنائے ہرمز پر عدم استحکام دشمن کی قانون شکنی کا نتیجہ: ایرانی وزیرِ خارجہ

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ اور سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

اس موقع پر گفتگو کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ دشمنوں اور ان کے اتحادیوں سے وابستہ جہاز روکنا بطور ساحلی ریاست ایران کا قانونی حق ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایرانی ادارے جہاز رانی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ذمے داریوں سے آگاہ ہیں۔

عباس عراقچی نے یہ بھی کہا ہے کہ ایرانی ادارے آبنائے ہرمز سے متعلق ضروری اقدامات کر چکے ہیں۔

آبنائے ہرمز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button