ایس بی پی کے مطابق نومبر میں آئی ٹی برآمدات 32.4 کروڑ ڈالر رہیں، اکتوبر کے مقابلے نومبر کی آئی ٹی برآمدات 2 فیصد کم رہیں۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ خسارہ ادائیگی کےلیے رواں سال 33 فیصد اضافی رقوم رہیں۔ پانچ ماہ میں ورکرز ترسیلات 14.76 ارب ڈالر موصول ہوئیں۔
پانچ مہینوں کی بیرونی ادائیگیوں، وصولیوں کے بعد 94 کروڑ ڈالر اضافی رہے۔