قومی خبریں

یوم تکبیر:ایٹمی دھماکوں کی آج ستائسویں سالگرہ

پاکستان: ایٹمی دھماکوں کے ستائس سال مکمل ہوئے، پاکستان نے بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چھ دھماکے کئے تھے۔

یوم تکبیر:ایٹمی دھماکوں کی آج ستائسویں سالگرہ

یوم تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل جب کہ سکولوں و کالجوں میں آج تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔  آج کا دن 1998 کے یادگار عظیم دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے دنیا میں ایٹمی طاقت میں اپنا حصہ ڈالا۔ اس دن کی مناسبت سے وزیراعظم شہباز شریف، صدر مملکت آصف علی زرداری، تمام سربرہان افواج کی جانب سے قوم کو مبارکباد کے پیغامات دیئے گئے ہیںَ۔ وزیراعظم نے سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو، ایٹمی ہتھیاروں کے موجد ڈاکٹر عبدالقدیر خان، تمام سائنسدانوں اور انجینئرز کو سلام پیش کیا۔جن کی بھر کاوشوں سے  ملک کی حفاظتی حصار مظبوط ہوا۔ انہوں نے مسلح افواج کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

جو ملک ایٹمی دھماکے میں لاکھوں افراد کا قاتل ہو وہ ہم پر پاببدیاں لگانے والا کون ہوتا ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button