صنعت وتجارت

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ کا وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد کی آئی ایم ایف حکام سے ملاقات کرئے گا۔ یہ مذاکرات 2 ہفتے تک جاری رہیں گے۔ آئی ایم ایف وفد وزارتِ خزانہ، ایف بی آر، پاور ڈویژن اور سٹیٹ بینک حکام کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔ پاکستان 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کی رپورٹ پیش کرے گا۔ رواں مالی سال کی پہلی شش ماہی سے متعلق رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش کی جائے گی۔ وفد کو زرعی آمدن پر ٹیکس پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔ پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکسز سے متعلق آگاہ کیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرز جاری کرنے کے بارے میں سفارشات مرتب کرے گا۔

ڈائریکٹر جنرل آئی ایم ایف، شہباز شریف ملاقات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button