صنعت وتجارت

آئی ایم ایف: مذاکرات مثبت پیشرفت رہی: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔

آئی ایم ایف: مذاکرات مثبت پیشرفت رہی: وزیرِ خزانہ

کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام پر عمل درآمد بہت بہتر طور پر رہا۔ آئی ایم ایف نے اپنے بیان میں اس کو تسلیم کیا ہے۔ وزیرِ خزانہ نے کہا کہ اگلے ہفتے نتیجہ خیز نتائج کے لیے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری رہے گی۔ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالرز قرض پروگرام پر جائزے کے لیے بات چیت ہوئی۔ پاکستان نے موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کیا ہے۔

 سندھ:زرعی ٹیکس منظوری کا خیر مقدم, وزیر خزانہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button