قومی خبریں
اپوزیشن رہنماؤں کی چیف جسٹس سے ملاقات کی
اپوزیشن رہنماؤں نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔

اپوزیشن رہنماؤں کی چیف جسٹس سے ملاقات کی۔
تحریک انصاف وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہماری چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ہوئی ہے۔ گزشتہ جیل ٹرائل میں عمران خان سے چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت لی۔ ملاقات میں چیف جسٹس کے سامنے عمران خان کے کیسز پر بات ہوئی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے کیسز کی تاریخ تبدیل ہو جاتی ہے۔ عدالتی حکم کے باوجود ملاقات کا وقت تبدیل ہو جاتا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کو بتایا کہ وکلاء کو ملنے نہیں دیا جاتا۔