بین الاقوامی

پیوٹن سیز فائر کرو اور بات چیت پر آؤ: ٹرمپ کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو معاہدہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔

پیوٹن سیز فائر کرو اور بات چیت پر آؤ: ٹرمپ کا مشورہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ولادیمیر پیوٹن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو۔ 25 اپریل کو سماجی پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا تھا کہ میں روس کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر خوش نہیں ہوں۔ یہ غیر ضروری اور ان کی ٹائمنگز بہت غلط ہیں۔ روسی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ولادیمیر، روکو! 5 ہزار فوجی ہر ہفتے مر رہے ہیں۔ آؤ امن ڈیل کو فائنل کریں۔

روس:یوکرائن پر میزائل حملہ، 34 افراد ہلاک

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button