Site icon MASHRIQ URDU

NCCIA کے ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار

لاہور: این سی سی آئی اے (NCCIA) کے ڈپٹی ڈائریکٹر عثمان احمدکو  گرفتارکرلیا گیا۔

نجی ٹی وی  کے مطابق عثمان احمد کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے اسلام آباد سے گرفتار کیا۔

عثمان احمد یوٹیوبر کی اہلیہ کی مدعیت میں درج مقدمے میں نامزد ہے۔

قومی علماء و مشائخ اجلاس

Exit mobile version