ملٹری کورٹس سے سزاؤں کی پھر مذمت کرتا ہوں، عمر ایوب

مشرق اردو: ایک بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے بھی فوجی عدالتوں سے سزاؤں کی مذمت کی ہے۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ملٹری کورٹس سے سویلین کو سزائیں نہیں ہونی چاہئیں، آئین کے آرٹیکل 7 میں ریاست کی تعریف موجود ہے۔ ملٹری کورٹس: شہریوں کو سزائیں دینے سے پابندیوں … ملٹری کورٹس سے سزاؤں کی پھر مذمت کرتا ہوں، عمر ایوب پڑھنا جاری رکھیں