JC-10 چینی کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

JC-10 چینی کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں اربوں ڈالرز کا اضافہ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق جنگی طیارے جے 10 سی اور جے ایف 17 تھنڈر بنانے والی چینی کمپنی چینگڈو اے ایل ڈی ایوی ایشن مینوفیکچرنگ کارپوریشن کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7.6 ارب ڈالرز بڑھ گئی جو کہ پاکستان کے حالیہ آئی ایم ایف قرض … JC-10 چینی کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں اربوں ڈالرز کا اضافہ پڑھنا جاری رکھیں