Site icon MASHRIQ URDU

F-22 اپ گریڈیٹ، نئے F-55 فضائیہ میں شال ہوں گے، ٹرمپ

330px 192d FW F 22 Raptor

F-22 اپ گریڈیٹ، نئے F-55 فضائیہ میں شال ہوں گے، ٹرمپ

قطر میں امریکہ کی بڑی کاروباری شخصیات سے بات چیت کے دوران ٹرمپ نے بتایا کہ ایف -22 اس وقت دنیا کا خوبصورت ترین لڑاکا طیارہ ہے۔  ہم اس کے مزید بہتر بنا کر ایف -22 سپر بنانا چاہتے ہیں۔ ٹرمپ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بوئنگ اور جنر ل الیکٹرک ایرواسپیس سمیت بڑی امریکی کمپنیوں اور تاجروں سے ملاقات کے دوران مسقتبل کی امریکی فضائی قوت میں نئی تبدیلیوں کے بارے میں بتایا ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ ہم دوہرے انجن کے حامل ایف-55 لڑاکا طیارے بنارہے ہیں۔ جبکہ ایک اور امریکی کمپنی  لاک ہیڈ مارٹن سے ایف-22 ریپٹر کو ایف -22 سپر پر اپر گریڈ کر وارہے ہیں۔

ٹرمپ کا شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کا اعلان

Exit mobile version