Site icon MASHRIQ URDU

F-18 امریکی طیارہ سمندر میں گرگیا

9521d520 c06f 11ef 9afd 01b1de0b2675.jpg

F-18

F-18 امریکی طیارہ سمندر میں گرگیا

امریکی بحریہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرا ہے۔ایف 18 طیارے کے ساتھ اس کو کھینچنے والا ٹریکٹر بھی سمندر برد ہوا  گیا۔ طیارہ سمندر میں گرنے سے بحریہ کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ طیارے اور ٹریکٹر کے ساتھ گرے تمام افراد کو سمندر سے نکال لیا گیا ہے۔ امریکی طیارہ بردار جہاز یمن پر امریکی حملوں میں حصہ لے رہا ہے۔

اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ لبنانی حدود میں گر کر تباہ

Exit mobile version