Site icon MASHRIQ URDU

DG Khan: مین ہول میں گر کر 2 مزدور جاں بحق

پہلوان گوٹھ

DG Khan: مین ہول میں گر کر 2 مزدور جاں بحق

ریسیکیو حکام کے مطابق حادثہ مین ہول کی صفائی کے دوران سیڑھی ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، جس کے باعث دونوں مزدور اس کے اندر گرگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق دونوں مزدوروں کی لاشوں کو مین ہول سے نکال لیا گیا ہے۔

کراچی: مین ہول میں گر کر بچہ جاں بحق

Exit mobile version